جدید بینکاری نظام میں سود اور اسلامی مالیات: فقہائے کرام کے نظریاتی رجحانات کا تحقیقی جائزہ

Authors

  • Abdul Qudoos ,Hafiz Tayyab Saleem Author

DOI:

https://doi.org/10.63878/qrjs1114

Abstract

موجودہ دور میں سود کے مسئلے اور اسلامی مالیاتی نظام کے قیام کا سوال فقہی، اقتصادی اور معاشرتی حوالوں سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ قرآن مجید میں سود کو صریح طور پر حرام قرار دیا گیا ہے اور احادیث مبارکہ میں اس کی سخت مذمت آئی ہے۔ اس تحقیقی مقالے میں فقہائے کرام کے سود کے حوالے سے نظریاتی رجحانات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ چاروں مشہور مذاہب (حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی) کے علاوہ معاصر فقہا کے آراء کا تقابلی مطالعہ کیا گیا ہے۔ اسلامی بینکاری کے جدید آلات جیسے مرابحہ، مشارکہ، مضاربہ، اجارہ اور صکوک کا جائزہ لیتے ہوئے یہ سوال بھی اٹھایا گیا ہے کہ آیا موجودہ اسلامی بینکاری مکمل طور پر شرعی اصولوں کے مطابق ہے۔

Downloads

Download data is not yet available.

Downloads

Published

2025-12-20

How to Cite

جدید بینکاری نظام میں سود اور اسلامی مالیات: فقہائے کرام کے نظریاتی رجحانات کا تحقیقی جائزہ. (2025). Qualitative Research Journal for Social Studies, 2(4), 932-939. https://doi.org/10.63878/qrjs1114