مقاصد الشریعہ اورمغربی قانون: ایک تقابلی مطالعہ اور جدید قانونی و عملی اطلاق

Authors

  • ڈاکٹر سید امیر حسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ، مینجینگ پارٹنر ایس اے حسن انٹرنیشنل لاء فرم اسلام آباد Author

DOI:

https://doi.org/10.63878/qrjs171

Abstract

مقاصد الشریعہ (Objectives of Shariah) اسلامی قانون کا وہ روحانی، اخلاقی اور عملی پہلو ہیں جو انسانی فلاح، عدل، اور الٰہی احکام کی بنیاد پر معاشرے کو منظم کرتے ہیں۔ امام غزالی، امام شاطبی، ابن عاشور اور دیگر فقہاء نے ان مقاصد کو اصولِ فقہ کا مرکز بنایا۔ دوسری طرف، مغربی قانون ایک سیکولر قانونی نظام ہے جو عدالتی نظائر، اصول انصاف، اور معقولیت پر مبنی ہے۔ اس مقالے میں دونوں نظاموں کا تقابلی جائزہ، آئینی پہلو، عملی اطلاقات، اور پاکستان کے آئین میں موجود اسلامی اصولوں کا جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

Downloads

Published

2025-08-04

How to Cite

مقاصد الشریعہ اورمغربی قانون: ایک تقابلی مطالعہ اور جدید قانونی و عملی اطلاق. (2025). Qualitative Research Journal for Social Studies, 2(2), 1-5. https://doi.org/10.63878/qrjs171